مسجد میں دھماکہ، 20 نمازی شہید، درجنوں زخمی

18 Aug, 2022 | 08:58 AM

 (مانیٹرنگ ڈیسک)  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد میں دھماکے  سے امام مسجد سمیت 20 نمازی شہید  اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سر کوتل خیر خانہ کے علاقے میں ایک مسجد میں نماز کے دوران دھماکا ہوا جس سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے  کے نتیجے میں کم از کم 20 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

مزیدخبریں