(قیصر کھوکھر) نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوتے ہی نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کل ایوان وزیر اعلیٰ خالی کردیں گے۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلی نے اپنا ضروری سامان اور کتابیں اپنے گھر منتقل کر لی ہیں اور کل نئے وزیر اعلی کے حلف اٹھانے سے قبل ہی ایوان وزیر اعلی خالی کرکے اپنے گھر واقع عسکری ٹین منتقل ہو جائیں گے۔