ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلا اجازت  جلسہ کرنے کی کوشش، عالیہ حمزہ گرفتار 

بلا اجازت  جلسہ کرنے کی کوشش، عالیہ حمزہ گرفتار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پی ٹی آئی  کی عالیہ حمزہ  کو   پولیس نے  گرفتار کرلیا۔ 

 عالیہ حمزہ کو راولپنڈی کینٹ کے علاقہ  چکلالہ اسکیم تھری نورانی محلہ سے  بلا اجازت جلسہ کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔ گرفتاری سے پہلے عالیہ حمزہ  پولیس اہلکاروں کی منت سماجت کرتی رہیں  کہ  میں نے 10 منٹ بات کرنی ہے۔

عالیہ حمزہ کو وویمن پولیس اسٹیشن راولپنڈی بھیج دیا گیا۔    عالیہ حمزہ کے ہمراہ شمیم آفتاب کو بھی گرفتار کیا گیا ۔