ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز  کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 176 رنز کا ہدف

 پی ایس ایل 10: کراچی کنگز  کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 176 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 176 رنز کا ہدف  دے دیا 
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز کا ہدف دے دیا ،جیمز ونس نے 46 گیندوں پر 70 رنز کی اننگز کھیلی ،ڈیوڈ ورنر نے 20 گیندوں پر 31 رنز اسکور بنائے،ٹم سیفریٹ نے 15 گیندوں پر 27 رنز 

عرفان خان نیازی نے 12 گیندوں پر 17 رنز کی اننگز کھیلی ،محمد نبی نے 12 گیندوں پر 18 رنز اسکور کئے ،خوشدل شاہ نے ایک اور ریاض الللہ نے پانچ رنز اسکور کئے 

ابرار احمد 4 اوورز میں 33 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی ،علی ماجد نے 4 اوورز میں 29 رنز دیکر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،سین ایبٹ  4 اوورز میں 33 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کرسکے ،محمد عامر نے 42 رنز دیکر دو وکٹیں حاصل کی