ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کےہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کےہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم : گرینڈ ہیلتھ الائنس  احتجاجی دھرنے پرپولیس تشدد کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کردیا 

مظاہرین پر پولیس کی جانب سے تشدد پر کے واقعے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اعلان کرتے ہوئے ا پنجاب بھر کے اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کی کال دے دی ، ڈاکٹر شعیب نیازی نے کہا ہفتے کے روز پنجاب کے تمام اسپتالوں کے آوٹ ڈور بند رہیں گے،پولیس نے طبی عملے پر تشدد کیا، طبی عملے پر ٹارچر کے پیش نظر اوپی ڈی بند کرنے کی کال دی، پیر کو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،