ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10; کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 10; کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل 10 کے آج ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈیٹرز  کے خلاف بیٹنگ جاری ہے. 

کپتان کراچی کنگز ڈیوڈوارنر کا کہنا تھا کہ پچھلے میچ میں اوس زیادہ نہیں تھی ، اس لیے بیٹنگ کررہے ہیں ، اس پچ پر 180 سے زیادہ رنز بہت ہوں گے ۔ کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتے تو ہم پہلے بیٹنگ کرتے. 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کی ٹیم میں  چار تبدیلیاں کی گئی ہیں, ایمرجنگ کھلاڑی ریاض اللہ اور آل راؤنڈر عامر جمال کراچی کنگز کے لیے اپنا ڈیبو کر رہے ہیں. محمد نبی اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر میر حمزہ کراچی کنگز کی 11 میں واپسی کر رہے ہیں. ایڈم ملن، شان مسعود، فواد علی، اور عرفات منہاس آج کی پلیئنگ 11 میں شامل نہیں ہیں. ٹیم کی قیادت ڈیوڈ وارنر کر رہے ہیں. ٹم سائفرٹ وکٹ کیپر کے فرائض انجام دے رہے ہیں.جیمز ونس، خاشدل شاہ، اور عرفان خان بھی پلیئنگ 11 کا حصہ ہیں.

فاسٹ بولر عباس آفریدی  بھی یہ میچ کھیل رہے ہیں.