لاہور میں کورونا وائرس نے پھر پنجے گاڑ لیے

18 Apr, 2025 | 05:56 PM

زاہد چوہدری : خبردار ، کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا
لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا کیسز سامنےآنا شروع ہوگئے ،  
ڈاکٹر حسین کا کہنا ہے کہ فلو، تیز بخار ، بھوک نہ لگنا ،تھکاوٹ کورونا کی علامات ہیں ،شہری علامات ظاہر ہونے پر فوری معالج سے رجوع کریں ،بزرگ اور پہلے سے بیمار افراد کیلئے کورونا خطرناک ہوسکتا ہے ، کورونا کی حالیہ لہر مزید چند روز موجود رہنے کا خطرہ ہے 
 

مزیدخبریں