سونے کی قیمت میں معمولی کمی 

18 Apr, 2025 | 04:30 PM

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ 
ایک تولہ سونا 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 49 ہزار  700 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 257 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 99 ہزار 811 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 16 روپے اضافے سے 3417 روپے پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کمی سے 3326 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔ 

مزیدخبریں