ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 548 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے اور 809 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے اور 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 449 پر آ گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔