قیصرکھوکھر:اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی 250 آسامیوں کیلئے 301 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب، کرن منیر، مومل شہزادی، طاہر شہزاد، سید تصور حسین شاہ، فخر امام، رضا علی کامیاب ہوئے۔
ایاز احمد، طاہر حسین، محمد عثمان، راشد حسین، اظہر علی، محمد شفاقت، محمد عرفان یوسف ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے لئے کامران چوہان، وسیم رضا، مظہر سلیم، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کیلئے محمد شمعون، محمد شفیق، معید ارسلان، ظفر عباس کامیاب ہوئے۔
جونیئر ٹریفک وارڈن شیخوپورہ ریجن کی 5آسامیوں کیلئے 3امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے، جونیئر ٹریفک وارڈن کے لیے رسہیل امانت، محمد عبداللہ زبیر،،زبیر اشرف کامیاب قرار پائے۔
سروس کوٹہ کی آسامیوں پرصرف پنجاب پولیس میں خدمات دینے والے امیدوار ہی اہل تھے، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں کنسلٹنٹ سرجن کی آسامیوں کا حتمی نتیجہ بھی جاری کردیا گیا۔
کنسلٹنٹ سرجن کی آسامیوں کیلئے 41 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے، تین آسامیاں موزوں امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے خالی رہیں۔
کنسلٹنٹ سرجن کیلئےمحمد اویس، محمد عثمان علی ، شاہیر اظہر، عاصم نظیر، سید ہاشم احمد، کنسلٹنٹ سرجن کیلئےشاہ زیب الحسن، ماہم منصور رانا، اصغر علی، راؤ ناصر سلیم، سعدیہ تسنیم کامیاب ہوئے۔
سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے نتائج کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، نتائج کا نوٹیفکیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کر دیا گیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
