تحریک انصاف نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کر دیا

18 Apr, 2024 | 06:21 PM

سٹی42: تحریک انصاف نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کر دیا۔ 

تحریک انصاف کے سینٹروں نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکرٹری سینٹ کو جمع کروادی ۔

سینٹر شبلی فراز کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے 19سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔

مزیدخبریں