(ویب ڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی میڈیا سے گفتگو،صحافیوں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔
میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ صحافیوں کےمسائل کا حل ترجیح ہے،صحافی کالونی میں پانی کے مسائل جلد حل ہونگے۔
صحافی کالونی کے فیز ٹو کا جلد ہی اجراءکرنےجارہےہیں،ہمارے لیے سب صحافی برابر ہیں۔ہرمیڈیا ورکرز کو بسانا ہماری ذمہ داری ہے۔