حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

18 Apr, 2024 | 12:42 PM

(شاہد ندیم سپرا)حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ،قیمتوں میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائیگا۔
سی پی پی اے نے دو روپے 94 پیسے فی یونٹ کے حساب سے اضافہ مانگا ہے۔اضافہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر مانگا گیا ہے۔ سی پی پی اے  کے مطالبے پرنیپرا نے 26 اپریل کو سماعت مقرر کر دی۔
 

مزیدخبریں