پنجاب میں ضمنی الیکشن میں فوج اور رینجرز طلب کی ہے،ہوم سیکرٹری پنجاب 

18 Apr, 2024 | 10:03 AM

Imran Fayyaz

(قیصر کھوکھر)ہوم سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن میں فوج اور رینجرز طلب کی ہے۔ 
ہوم سیکرٹری پنجاب کے مطابق فوج اور رینجرز الیکشن پر ریزرو ڈیوٹی دیں گے۔ ضرورت پڑنے پر فوج اور رینجرز کو استعمال کیا جائے گا۔ پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر پولیس اور ایلیٹ فورس تعینات ہوگی۔ 
 

مزیدخبریں