ویب ڈیسک: ماڈل سعیدہ امتیاز کا ویڈیو پیغام آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق سعیدہ امتیازکا کہنا ہے کہ میں زندہ ہوں اور ٹھیک ٹھاک ہوں۔کسی نے مجھے ذہنی طور ٹینشن میں مبتلا کیا۔ کسی نے میرا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے۔میری فیملی بھی بہت پریشان ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ جو بھی ہے اسے تلاش کر لوں گی۔