ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کی  اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری، محفل میلاد میں بھی شرکت

 نواز شریف کی  اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری، محفل میلاد میں بھی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راو دلشاد: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اورمحفل میلاد میں  بھی شرکت کی
 سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے دیگر عزیز واقارب کے ہمراہ قبروں پر حاضری دی.اس موقع پر قبروں پر گل پاشی کی گئی اور پھولوں کی چادریں بھی رکھی گئیں۔

عید میلاد النبی(ص) کی نسبت سے قرآن خوانی بھی ہوئی، نعت خوانوں نے نبی اکرم (ص) کی شان میں گل ہائے عقیدت اور درود و سلام پیش کیا محمد نواز شریف اور دیگر حاضرین نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی  کی گئی