مولانا فضل الرحمان کی سابق صدر عارف علوی سے ملاقات

17 Sep, 2024 | 05:23 PM

  سٹی 42:سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق صدر عارف علوی کی ملاقات  ہوئی ۔ملاقات میں سلمان اکرم راجہ بھی شریک  تھے 

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری ہے ۔ ملاقات میں مولانا عطاء الحق درویش،مولانا اسعد محمود، اخونزادہ حسین، عبدالجلیل جان شریک تھے ۔
عارف علوی کو بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خصوصی ٹاسک بھی سونپا گیا ہے۔ عارف علوی نے آئینی ترمیم پر بہترین موقف پیش کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو مبارکباد دی

مزیدخبریں