مرتضی وہاب کو بلاول بھٹو کا ترجمان مقرر کردیا گیا

17 Sep, 2024 | 05:04 PM

 سٹی 42 :میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر  کردیے گئے 

مرتضیٰ وہاب  بطور ترجمان چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے ، مرتضیٰ وہاب بطور  ترجمان سندھ حکومت بھی خدمات انجام دے رہے ہیں

مزیدخبریں