ڈولفن سکواڈ کی کارروائی  2 عادی مجرموں سمیت 9 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار

17 Sep, 2024 | 04:41 PM

 وقاص احمد :   ڈولفن سکواڈ  نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ڈولفن سکواڈنے2عادی مجرمان سمیت 9ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کیا
ترجمان ڈولفن  کے مطابق ملزمان پرسنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں، ڈولفن نے سنیپ چیکنگ کے دوران23چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کیں
موٹر سائیکلوں کاریکارڈ پولیس ایپ پر چیک کیا گیا تھا۔گرفتار ملزمان و موٹر سائیکلوں کو متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا

مزیدخبریں