ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔

پاکستان کی جناب سے حنان شاہد اور سفیان خان نے دو دو گول کیے جبکہ رومان نے ایک گول کیا۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔

دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔