ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اللہ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے: صدر مملکت

اللہ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے: صدر مملکت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زداری نے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں امن، بھاری چارے اور محبت کو فروغ دینا ہے، نبی کریمﷺ کی زندگی میں ہر شعبے کے لوگوں کیلئے رہنمائی موجود ہے۔

آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہمیں چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے آپﷺ کی زندگی کو اپنے لئے نمونہ بنانا ہے، نبیﷺ کی زندگی ہمارے لئے ہدایت کا بہترین نمونہ ہے۔

Ansa Awais

Content Writer