بدنام زمانہ منشیات فروش اعجازاورمدثرگرفتار

17 Sep, 2024 | 09:54 AM

فاران یامین:ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کےخلاف پولیس ان ایکشن، غازی آباد پولیس کی کارروائی، 2بدنام زمانہ منشیات فروش اعجازاورمدثرگرفتار کرلیا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد،ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز کے اطراف میں منشیات بیچنے کا اعتراف بھی کیا،  ملزمان کو گرفتار کرکےمقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں