سٹی42: حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 779 عرس کی تقریبات کا سلسلہ عروج پر ہے۔
تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 779 عرس کی تقریبات کا سلسلہ عروج پر ہے خواتین زائرین جوق درجوق پھولوں کی چادریں پیش کر رہی ہیں دعائیں مانگنے کے ساتھ نوافل ادا کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
حضرت داتاگنج بخشؒ کے عرس کاآخری روزخواتین عقیدت مندوں کی بھی داتادربارحاضری زائرین کےلیےوسیع پیمانے پر لنگر کا انتظام بھی کیا گیاہے۔ داتادربارپرمحفل سماع کاسلسلہ بھی جاری ۔