ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ نے اچھا نہیں کیا، ڈیرن سیمی بول پڑے

Darren Sammy on pak nz series postponed
کیپشن: Darren Sammy
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق ویسٹ انڈین ڈیرن سیمی پاکستان کے حق میں بول پڑے۔

ڈیرن سیمی نے نیوزی کی جانب سے پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز ختم کرنے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا، ان کا کہنا  ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نیوزی لینڈ اور پاکستان ون ڈے سیریز منسوخ ہونا مایوس کن ہے، گزشتہ چھ برس سے پاکستان کے دورے کر رہا ہوں، ہمیشہ خود کو محفوظ محسوس کیا۔ پاکستان ایک محفوظ ترین ملک ہےجب یہاں ہوتا ہوں تو لگتا ہے اپنے گھر ہوں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer