ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرکامطلع ابرآلود،سورج اوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری

شہرکامطلع ابرآلود،سورج اوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کا موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ آئندہ24 گھنٹوں  کے دوران  بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر اور گردو نواح کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم ہوا چلنے سے درجہ حرارت میں کمی محسوس کی جا سکے گی، اس وقت شہر کا درجہ حرارت 27  سینٹی  گریڈ ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 جبکہ کم سے کم 26  سینٹی  گریڈ  تک جانے کاامکان ہے ،ہوا میں نمی کا تناسب80 فیصد جبکہ 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گئی۔