ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری ، لیپ ٹاپ کی سکیم منظور

سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری ، لیپ ٹاپ کی سکیم منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے طلباکیلئے لیپ ٹاپ کی سکیم منظور کر لی
سکیم صو بائی کابینہ کو مزید منظوری کیلئے بھیج دی گئی، حکومت ذہین طلباکو10ارب روپےکےلیپ ٹاپ دےگی،سیکرٹری ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ سکیم منظوری کیلئےکابینہ کوارسال ہے،ذہین طلباآن لائن لیپ ٹاپ کے لئے اپلائی کریں گے،اچھے نمبر لینے والے طلباکولیپ ٹاپ دیئے جائیں گے،کابینہ اگلے اجلاس میں یہ سکیم منظور کرے گی