حسن علی : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سینئر صحافیوں کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ۔
سہیل وڑائچ ،سلمان غنی، سید ارشاد عارف، واصف ناگی، رئیس انصاری ،حفیظ اللہ نیازی ،خالد قیوم ودیگر سینئر صحافی ملاقات میں موجود تھے
،گورنر پنجاب نے کہا آئینی ترمیم کے حوالے سے کافی حد تک اتفاق رائے ہوچکا ہے،سی ایس او کے ا نعقاد سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے،ملک میں سیاسی استحکام آئے گا تو ملک معاشی طور پر ترقی کرے گا
آئینی ترمیم کے حوالے سے کافی حد تک اتفاق رائے ہوچکا ہے،گورنر پنجاب
17 Oct, 2024 | 05:15 PM