ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے

سابق نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ وسابق نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے۔

  میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین آج شام کی جائے گی، میر ہمایوں مری 7 اگست 1990ء سے 17نومبر 1990ء تک نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان رہے ہیں۔

 یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 21 مارچ 1997ء سے 12 اکتوبر 1999ء تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی رہے ہیں۔