پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی ارکان کی تعداد7سے 5 کردی

17 Oct, 2024 | 12:37 PM

سٹی42:پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی ارکان کی تعداد7سے 5 کردی،کپتان اور ہیڈکوچ کا سلیکشن کے وقت ووٹ کا اختیار ختم کردیاگیا۔
علیم ڈار، عاقب جاوید، اظہرعلی، اسد شفیق اور حسن چیمہ ہی تمام فیصلے کرینگے،15ارکان کے ساتھ پلینگ الیون منتخب کرنے کا اختیار بھی سلیکٹرز کو مل گیا۔سلیکٹرز کھلاڑیوں کے انتخاب پر ہیڈکوچ اور کپتان سےمشاورت ضرور کرینگے۔ہیڈکوچ اور کپتان کی صرف رائے لی جائے گی،حتمی فیصلہ سلیکٹرز کا ہی ہوگا۔

مزیدخبریں