ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

 پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

 پولیس کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

 ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔