کاہنہ:تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی،15افراد زخمی

17 Oct, 2024 | 09:53 AM

(عابد چودھری) لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایل ڈی اے روڈ پرتیزرفتاری کے باعث بس اُلٹ گئی۔
حادثے کے نتیجے میں  15 افراد زخمی ہو گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔8افراد کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ7 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
 

مزیدخبریں