ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدف فاطمہ ڈپٹی سیکرٹری یوتھ افئیرز تعینات، دو دیگر تقرریوں کا نوٹیفیکیشن

صدف فاطمہ ڈپٹی سیکرٹری یوتھ افئیرز تعینات، دو دیگر تقرریوں کا نوٹیفیکیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:  پنجاب کے 3افسران کے تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔ 

بدھ کے روز ان تبادلوں کا  نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ 
لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد خالد سلیم کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ اربن تعینات کر دیا گیا ہے۔
صدف فاطمہ کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ یوتھ افیئرز تعینات کردیا گیا جبکہ شہریار عارف خان کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔