سونے کی قیمت میں اضافہ

17 Oct, 2023 | 09:50 PM

سٹی42:  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 24 قیراط سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔  22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 416 روپے ہو گئی۔

 24 قیراط سونا 18 ہزار روپے فی گرام ہو گیا۔ 22 قیراط سونا 16 ہزار 500 روپے فی گرام فروخت ہونے لگا۔

مزیدخبریں