لالی وڈ فلم ڈھائی چال کو ریلیز کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

17 Oct, 2023 | 05:05 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: لالی وڈ فلم ڈھائی چال کو ریلیز کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ 

فلم اب 8 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم بھارتی جاسوس کی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار ہمایوں اشرف ، شمعون عباسی ،سلیم معراج اور عدنان شاہ ٹیپو سمیت دیگر شامل ہیں۔ 

مزیدخبریں