شاہر آفریدی کے گھر سوگ کا سماں

17 Oct, 2023 | 10:43 AM

Ansa Awais

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مقبول کھلاڑی شاہد آفریدی کی بہن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

 مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں، ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی زکریا مسجد میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں