فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے تین دن میں کتنا بزنس کیا؟  

17 Oct, 2022 | 11:47 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) پاکستانی میگا بجٹ فلم ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے تین دن میں پانچ ممالک کےاندر 19 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔

’مولا جٹ‘ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی پر 9.5 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کی سب سے مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکہ میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، گوہر رشید اور دیگر شامل ہیں۔

 
 

مزیدخبریں