ویب ڈیسک : کورونا کی صورتحال میں بہتری، کیسز میں کمی کے بعدسعودی حکومت نےمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئےمکمل طور پر کھول دیا۔
مسجد الحرام کو نمازیوں اور زائرین کے لیے صبح فجر سے معمول کے مطابق کھول دیا گیا ہے۔کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد مسجد الحرام کی رونقیں بحال ہونے لگیں ۔ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانےوالے افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکتے ہیں۔ زائرین کے لیے حرمین شریفین میں ماسک پہننا اور عمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال لازمی قراردیا گیا ہے۔ خدمت پر مامور کارکنوں اور زائرین کو ہر وقت چہرے پر ماسک لازمی ہوگا۔ عبادات کےدوران سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے ۔ نمازیوں کو نماز کے لیے بغیر سماجی فاصلے کے صف بندی کی اجازت ہوگی۔ تقریباً ایک سال بعد خانہ کعبہ کے گرد کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
For the first time in over a year, the Imam at Masjid Al Haram instructed pilgrims to “straighten [the] rows and close the gaps" during Fajr prayer. Major restrictions and precautionary measures have been abolished, as the Grand Mosque returns to full capacity.#haramaininfo pic.twitter.com/aLFrY9QrYn
— ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) October 17, 2021
Special arrangements have been made and implemented for those on wheelchairs at Masjid Al Haram pic.twitter.com/zIv25fYex0
— ???????????????????????????????? (@HaramainInfo) October 17, 2021
#PICTURES: Worshipers perform Fajr prayer at the Grand Mosque in #Makkah after easing #COVID19 restrictions. @ReasahAlharmain pic.twitter.com/PQ0bAnlw5k
— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) October 17, 2021
سعودی حکومت کی جانب سے جاری نئے احکامات کے بعد سماجی فاصلے کیلئےلگائے گئےنشانات بھی اتاردیئےگئے۔پابندیاں ختم ہونےکےبعد مطاف میں زائرین کو بغیر سماجی فاصلےکےطواف کی بھی اجازت مل گئی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے اثرات میں کمی کے بعد ضوابط میں بتدریج نرمی لانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
إزالة الحجواز حول #الكعبة_المشرفة و مقام إبراهيم بعد القرار الملكي السامي بتخفيف الإجراءات الاحترازية الصحية الازمة في #المسجد_الحرام
— Haramain Archives (@MuslimMakkah) October 16, 2021
-
١٠ ربيع الأول ١٤٤٣هـ pic.twitter.com/as81e9q7OB
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کھلے مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خوراکیں لگوانے والے تمام افراد پر مساجد، ریستورانوں، سینیما گھروں اور ٹرانسپورٹ سروسز میں سماجی دوری کے پروٹوکول پر عمل درآمد کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ تمام شادی ہالز میں شادی بیاہ کی اجازت دی گئی ہے اور اس سلسلے میں مہمانوں کی تعداد کی کوئی قید نہیں۔
الحمد لله على فضله
— Haramain Archives (@MuslimMakkah) October 17, 2021
من أجمل المشاهد التي تسرّ الناظرين…
أقيموا صفوفكم وتراصوا وسدّوا الخلل
صلاة الفجر هذا اليوم في #الحرم_المكي بلا تباعد بين المصلين pic.twitter.com/PvodcOjNkD
????#تصاویر | #عمومی_صدارت_حرمین_شریفین کی طرف جاری کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ #مسجد_حرام سے #سماجی_فاصلے نشانات اکھاڑے جا رہے ہیں اتوار کی نماز فجر سماجی فاصلے کے لوازمات بغیر ادا کی جائے گی، تاہم نمازیوں کے لیے #ماسک پہننا لازمی ہو گا۔https://t.co/uYoLx4SHWx pic.twitter.com/CuJlzYezBB
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) October 16, 2021