ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی یہ خود انہیں نقصان دے گی ‘

’پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی یہ خود انہیں نقصان دے گی ‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور  رانا ثنا اللہ  نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی ہے،  یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنےگی۔

نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا احتجاج حکومت کے لیے چیلنج نہیں ہے،  وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو سیاسی ڈائیلاگ کی پیشکش کی تھی لیکن  ڈائیلاگ بانی پی ٹی آئی کی سیاست میں نہیں ہے۔