ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دودھ کی قیمت میں اضافہ

دودھ کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا گیا ۔ 

ڈی سی لاہور سید موسی رضا کی جانب سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ 

نوٹیفیکیشن کے مطابق چاول کی قیمت 260 سے کم کر کے 250،کالا چنا کی قیمت 345 سے کم کر کے 340 ، سفید چنا کی قیمت میں کمی  310 سے کم کر کے 290 ، دال ماش 500 سے کم کر کے 490، دال مسور کی قیمت 265 سے کم کر کے 260،کالا چنا باریک کی قیمت 325 سے کم کر کے 320 کر دی گئی۔ دال مونگ کی قیمت 290 سے بڑھا کر 340 کر دی گئی ۔ اس کے علاوہ  دال چنا کی قیمت 330 ، بیسن کی قیمت 340 پر برقرار ہے ۔

دودھ کی قیمت میں بھی 10 روپے کے اضافے کے بعد قیمت 160 سے 170 کر دی گئی۔