ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جامعہ مسجد اعظم ورسک کےگیٹ پردھماکا  ہوا ہے دھماکےمیں مسجدکےخطیب مولاناشہزادہ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں کووانا ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق تخریب کاری کی اس کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔