احتجاج سے قبل پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی

17 Nov, 2024 | 04:30 PM

سٹی 42 : 24 نومبر کے احتجاج سے پہلے پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے ۔ 

بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق ان کے 3 ترجمان مقرر کیے گئے ہیں۔  بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ۔

تحریک انصاف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ 

مزیدخبریں