ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احتجاج سے قبل پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی

احتجاج سے قبل پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ان کے 3 ترجمان مقرر کردیئے گئے۔ 

بیرسٹرگوہر، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا۔ 

 تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کرنے کا باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔