ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’آئی ایم ایف نے تسلیم کیا پنجاب اپنا متعین سر پلس حاصل کرنے کیلئے صحیح راستے پر گامزن ہے‘

’آئی ایم ایف نے تسلیم کیا پنجاب اپنا متعین سر پلس حاصل کرنے کیلئے صحیح راستے پر گامزن ہے‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے تسلیم کیا پنجاب اپنا متعین سر پلس حاصل کرنے کیلئے صحیح راستے پر گامزن ہے۔

عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف نے تسلیم کیا پنجاب حکومت کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر تقریباً 40 ارب روپے کا سر پلس تھا، آئی ایم ایف کے تسلیم کرنے پر وفاقی وزارت خزانہ نے اپنے اعداد و شمار درست کیے۔

انہوں نے کہا کہ  حکومتِ پنجاب نے کسی بھی یو اے ای کے فنڈ میں سرمایہ کاری نہیں کی۔ آئی ایم ایف نے تسلیم کیا پنجاب اپنا متعین سر پلس حاصل کرنے کیلئے صحیح راستے پر گامزن ہے۔