ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت اور انڈے کی قیمتوں میں اضافہ

مرغی کے گوشت اور انڈے کی قیمتوں میں اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) کراچی میں موسم سرما سے قبل ہی مرغی کا گوشت اور انڈے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں مرغی کاگوشت 564کے بجائے 660 روپےکلو میں فرووخت ہونےلگا،مرغی کاگوشت 564کےبجائے 660روپےکلو میں فرووخت ہونےلگا۔

 اس کے علاوہ انڈے292روپے فی درجن کےبجائے380روپے درجن فروخت ہونےلگے جبکہ دیسی انڈے 650 روپے فی درجن میں فروخت ہونےلگے۔

 گزشتہ روز لاہورمیں مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 504 روپے کا ہوا،زندہ برائلر کی قیمت میں5  روپے کی کمی ہوئی۔