ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سموگ میں کمی آنا شروع،ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح کم ہو کر 282تک پہنچ گئی

سموگ میں کمی آنا شروع،ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح کم ہو کر 282تک پہنچ گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم:سموگ تدارک کیلئےاحتیاطی تدابیر،سخت اقدامات کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔
لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں کمی ہونا شروع،شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح کم ہو کر 282تک پہنچ گئی۔سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور کے مطابق شہری سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائے رکھیں۔
 انہوں نے بتایا کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں ،بھٹے اور انڈسٹریل یونٹس بند کئےجا رہے ہیں،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں۔ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر بھرپور ایکشن ہوگا،شہر میں آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔