ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اوکاڑہ میں جعلی پیر نے خنجر دکھا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اوکاڑہ کے قصبہ 53 ٹو ایل میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر سے ناراض خاتون جعلی پیر سے دم کروانے آئی تھی،ملزم نے خاتون کو خنجر دکھا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں زیادتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔