Stay tuned with 24 News HD Android App وقاض احمد: جناح ہسپتال میں زیر علاج پولیس کانسٹیبل انتقال کرگیا، کانسٹیبل رائے محمد شبیر سی سی پی او آفس میں تعینات تھا۔ کرسمس بازار حملہ؛ جرمنی میں تارکین وطن پر غصہ میں اضافہ کانسٹیبل رائے شبیر کوگھر میں گرنے سے چوٹیں آئی تھیں، کانسٹیبل رائے شبیر آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں