ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آلودہ ترین شہروں کی عالمی درجہ بندی میں لاہور دوسرے،پاکستان میں بدستور پہلے نمبر پر

آلودہ ترین شہروں کی عالمی درجہ بندی میں لاہور دوسرے،پاکستان میں بدستور پہلے نمبر پر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:روز بروزبڑھتی سموگ کے باعث شہر کی فضا بدستور آلودہ ہے ،ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 358ریکارڈ کی گئی۔
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا جبکہ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا پہلا نمبر ہے۔
سی ای پی آر آفس آلودگی کی شرح 501،انجینئرنگ سروس پر شرح 483،سید مراتب علی روڈ 414،غازی روڈ انٹرچینج پر شرح 340،ڈی ایچ اے 287 جبکہ یو ایم ٹی میں آلودگی کی شرح 284ریکارڈ کی گئی۔
ماہرین کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکا ن نہیں۔