دُرِ نایاب: سموگ سے بچاو کے لئے پنجاب حکومت نے لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع نقل و حرکت محدود کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا ۔
لاہور ، قصور ، ننکانہ ، شیخوپورہ ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، نارووال ، حافظ آباد اور منڈی بہاوالدین میں آج ہفتہ کے روز سرکاری اورغیر سرکاری تعلیمی ادارے بند مکمل بند رہیں گے ۔
تجارتی مراکز اور بازار آج ہفتہ کے روز سہہ پہر تین بجے تک بند رہیں گے
ریلیف کمشنر پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔