6.7 شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا

17 Nov, 2023 | 04:29 PM

Ansa Awais

This browser does not support the video element.

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک : فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔

 زلزلہ فلپائن کے جنوبی صوبوں سارنگانی اور کوٹاباٹو سمیت کئی حصوں میں آیا، جھٹکوں کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ شدید گھبراہٹ میں گھروں اور عمارتوں سے باہر بھاگنے لگے،پیسفک سونامی سینٹر کی جانب سے کہا گیا کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی۔

مزیدخبریں